رانڈ کا جوائیں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رانڈ کا داماد، (مجازاً) گرا پڑا آدمی جس کی معاشرے میں کوئی عزت نہ ہو، بے مقدار انسان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رانڈ کا داماد، (مجازاً) گرا پڑا آدمی جس کی معاشرے میں کوئی عزت نہ ہو، بے مقدار انسان۔